پونے میں آج فوج کا 77واں یوم تاسیس جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر بمبئی انجیئنرنگ گروپ گراؤنڈ میں ایک عظیم الشان پریڈ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس موقع پر فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دِویدی موجود رہیں گے، جبکہ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ شام کو گروگاتھا پروگرام میں شرکت کریں گے۔ ایسا پہلی بار ہے کہ فوجی پریڈ کا اہتمام پُنے میں کیا جا رہا ہے۔×
Site Admin | January 15, 2025 10:44 AM | Army Day Parade