ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 25, 2024 10:20 PM

printer

پورے مہاراشٹر میں کرسمس کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے

ممبئی کی بہت سی عمارتیں رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا رہی ہیں، جبکہ حضرت عیسیٰ مسیح کے یوم پیدائش کے موقع پر گھروں کو سجایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ باندرہ میں ماؤنٹ میری اور سینٹ پیٹرز، ماہم میں سینٹ مائیکل، کولابا میں ووڈ ہاؤس تھانے میں سینٹ جان بپسٹسٹ، بائکلہ میں میموریل Methodist مراٹھی چرچ سمیت دیگر چرچوں کو بھی شاندار طریقے سے سجایا گیا ہے۔ چرچوں میں حضرت عیسیٰ مسیح کے اعزاز میں اجتماعی دعاؤں کا خصوصی اہتمام کیا جا رہا ہے۔ گھروں، سوسائٹیز، دکانوں اور مالز میں کرسمس کے جذبے کی اظہار کے طور پر کرسمس ٹری لگائے گئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں