جموں و کشمیر میں لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے آج کہا کہ پنچایت اور شہری بلدتیاتی اداروں کے چناؤ جلد ہی منعقد کیے جائیں گے۔ جناب سنہا نے زرعی شعبے کی تبدیلی کے سلسلے میں حکومت کے عزم کا بھی ذکر کیا۔ لیفٹننٹ گورنر نے آج Jhiri میلے کا بھی دورہ کیا اور جموں شہر کے مضافات میں جھِری گاؤں میں Baba Jitto کی سمادھی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ بابا Jitto کی قربانیاں ایک مضبوط قوم کی تشکیل میں سماج کو تحریک بخشتی رہیں گی۔
Site Admin | November 16, 2024 9:21 PM