ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 8, 2024 9:36 PM

printer

پنشن فنڈ انضباطی اور ترقیاتی اتھارٹی کے ذریعے آج جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق موجودہ مالی سال میں اب تک 56 لاکھ سے زیادہ لوگوں کے اٹل پنشن یوجنا (APY) میں اندراج کرانے کے ساتھ ہی اس میں شامل ہونے والوں کی مجموعی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے

پنشن فنڈ انضباطی اور ترقیاتی اتھارٹی کے ذریعے آج جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق موجودہ مالی سال میں اب تک 56 لاکھ سے زیادہ لوگوں کے اٹل پنشن یوجنا (APY) میں اندراج کرانے کے ساتھ ہی اس میں شامل ہونے والوں کی مجموعی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ سماجی سیکیورٹی کی یہ اسکیم، اس میں جمع کرائی گئی رقم کی بنیاد پر ایک ہزار روپے سے پانچ ہزار روپے تک کی کم از کم پنشن کی گارنٹی دیتی ہے۔ اس اسکیم کا آغاز 2015 میں سبھی بھارتیوں بالخصوص غیرمنظم شعبے میں کام کرنے والے ورکروں کے لئے ایک یکساں سماجی سیکیورٹی نظام تشکیل کرنے کے مقصد سے کیا گیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں