ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 5, 2025 9:38 PM

printer

پنجاب کے گورنر اور مرکز کے زیر انتظام علاقے چنڈی گڑھ کے ایڈمنسٹریٹر گلاب چند کٹاریہ نے گرو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پروو کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے

پنجاب کے گورنر اور مرکز کے زیر انتظام علاقے چنڈی گڑھ کے ایڈمنسٹریٹر گلاب چند کٹاریہ نے گرو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پروو کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک پیغام میں انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ گرو جی کے مقرر کردہ اہداف اور نظریات کیلئے خود کو وقف کریں اور انسانیت اور سیکولرزم کی اقدار پر مبنی معاشرے کی تشکیل کیلئے کام کریں۔ انہوں نے ذات پات، عقیدہ اور مذہب سے بالاتر ہوکر گرو پروو منانے کی اپیل کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں