ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 30, 2024 10:31 AM | Punjab Terror Module

printer

پنجاب پولیس نے 5 افراد کو گرفتار کر کے، ISI کی پُشت پناہی والے نشیلی اشیاء کا کاروبار کرنے اور دہشت گردی پھیلانے والے ایک گروپ کا پردہ فاش کیا ہے۔

پنجاب پولیس نے 5 افراد کو گرفتار کر کے، ISI کی پُشت پناہی والے نشیلی اشیاء کا کاروبار کرنے اور دہشت گردی پھیلانے والے ایک گروپ کا پردہ فاش کیا ہے۔ گرفتار کیے گئے لوگوں میں اِس گروپ کا سرغنہ بھی شامل ہے۔ یہ لوگ، بٹالا اور گُروداس پور میں حال ہی میں 2 پولیس ٹھکانوں پر ہتھ گولے پھینکنے میں بھی ملوث تھے۔

پنجاب پولیس کے ڈائریکٹر جنرل گورَو یادو نے بتایا کہ اِس گروپ کو، ببّر خالصا انٹرنیشنل BKI اور بیرونِ ملک مقیم اِس کے دو کارندے چلا رہے تھے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ریاستی پولیس نے اِس گروپ کا انکشاف کر کے، پنجاب کے مختلف ضلعوں میں پولیس ٹھکانوں پر حملوں کے سبھی معاملات کو حل کر لیا ہے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں