ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 30, 2024 9:44 PM

printer

پنجاب میں کسانوں کا ایک روزہ بند پُرامن طریقے سے مکمل ہوگیا

پنجاب میں کسانوں کا ایک روزہ بند پُرامن طریقے سے مکمل ہوگیا۔ تاہم اِس کی وجہ سے ریل اور سڑک ٹریفک میں خلل آنے کی وجہ سے عوام کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ایمبولنس سمیت ضروری خدمات کی گاڑیوں کو آنے جانے کی اجازت دی گئی تھی۔ اب ٹریفک بحال ہوچکا ہے۔ فصلوں کیلئے MSP کی قانونی گارنٹی جیسے مطالبوں کے ساتھ کسانوں کی یونینوں نے اِس بند کی اپیل کی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں