ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 8, 2024 9:31 PM

printer

پنجاب میں مظاہرہ کرنے والے کسانوں نے، دلّی پہنچنے والے اپنے مارچ کو ایک دن کیلئے معطل کردیاہے

پنجاب میں مظاہرہ کرنے والے کسانوں نے، دلّی پہنچنے والے اپنے مارچ کو ایک دن کیلئے معطل کردیاہے۔ معلوم ہوا ہے کہ کسانوں کے رہنما اپنا کوئی اگلا منصوبہ، اپنی ایک میٹنگ کے بعد طے کریں گے۔ جالندھر کے ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ اِس سے پہلے کسانوں کے ایک گروپ نے آج دوپہر اپنے احتجاجی مارچ کو دوبارہ شروع کردیا تھا لیکن اُسے ہریانہ پولیس نے، دلّی میں داخل نہ ہونے کی اجازت کے سبب، شمبھو سرحد پر روک دیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں