ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 11, 2025 4:55 PM

printer

پنجاب میں لدھیانہ مغرب اسمبلی حلقے سے عام آدمی پارٹی کے رکنِ اسمبلی گُرپریت گوگی بَسّی کل دیر رات سر میں گولی لگنے سے چل بسے۔

پنجاب میں لدھیانہ مغرب اسمبلی حلقے سے عام آدمی پارٹی کے رکنِ اسمبلی گُرپریت گوگی بَسّی کل دیر رات سر میں گولی لگنے سے چل بسے۔ ذرائع کے مطابق جناب بَسّی کو، اُن کے افرادِ خاندان لدھیانہ کے دیانند میڈیکل کالج اور اسپتال لے گئے، جہاں ڈاکٹروں نے، انہیں مردہ قرار دیا۔ اُن کے اہلِ خانہ کے مطابق، گوگی اپنی ریوالور کی صفائی کررہے تھے کہ اِسی دوران حادثاتی طور پر گولی چل گئی، جو جان لیوا ثابت ہوئی۔ فی الحال پولیس اِس واقعے کی جانچ کررہی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں