ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 12, 2024 3:07 PM

printer

پنجاب میں سماجی تحفظ، خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر نے کہا ہے کہ ایک کمرے میں چلائے جانے والے پلے اسکولوں کو مکمل طور پر بند کردیا جائے گا۔

پنجاب میں سماجی تحفظ، خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر ڈاکٹر بلجیت کور نے کہا ہے کہ ایک کمرے میں چلائے جانے والے Play اسکولوں کو مکمل طور پر بند کردیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریاست میں بچوں کی صحت سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیر موصوف نے صاف لفظوں میں کہا کہ CCTV کیمروں کے ساتھ ساتھ اِس طرح کے اسکولوں کیلئے یہ لازم ہے کہ اُن کے پاس کھیلنے کی جگہ ہو کیونکہ بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشو و نما کیلئے کھیل کود ضروری ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں