ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 13, 2025 10:08 PM

printer

پنجاب میں، پولیس کے کاؤنٹر انٹلیجنس ادارے نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے

پنجاب میں، پولیس کے کاؤنٹر انٹلیجنس ادارے نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اِن افراد کو ریموٹ سے کنٹرول ہونے والی IED کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے، جس میں ایک اعشاریہ چھ کلو گرام RDX ملا ہے۔ حالیہ گرینیڈ حملوں کے درمیان سیکیورٹی خدشات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

اس گرفتاری سے پہلے گزشتہ سات ماہ میں 16 گرینیڈ حملے ہوچکے ہیں، جن میں سے زیادہ تر حملوں میں پولیس اسٹیشنوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

پنجاب کے DGP گورو یادو نے بتایا کہ دونوں افراد جرمنی میں مقیم گولڈی ڈِھلّن کے دہشت گرد گروپ کے اہم ممبر ہیں۔ NIA نے گولڈی ڈِھلّن پر 10 لاکھ روپے کا انعام رکھا ہوا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں