پنجاب حکومت ریاست میں نوجوانوں اور خواتین کی ماہی پروری کو اپنانے کی خاطر حوصلہ افزائی کررہی ہے، تاکہ وہ اقتصادی طور پر باختیار بن سکیں۔ مچھلی اور جھینگے کی فارمنگ کیلئے ہر مہینے مفت ابتدائی تربیت فراہم کرنے کے علاوہ رعایتی شرحوں پر اعلیٰ معیار کے Fish Seed فراہم کئے جارہے ہیں۔ ریاست میں تقریباً 44 ہزار ایکڑ رقبے پر فِش فارمنگ ہوتی ہے اور سالانہ ایک اعشاریہ آٹھ ایک لاکھ ٹن سے زیادہ مچھلی کی پیدوار ہوتی ہے۔×
Site Admin | February 13, 2025 3:29 PM
پنجاب حکومت ریاست میں نوجوانوں اور خواتین کی ماہی پروری کو اپنانے کی خاطر حوصلہ افزائی کررہی ہے، تاکہ وہ اقتصادی طور پر باختیار بن سکیں۔
