پناما کینال اتھارٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اُس نے پناما نہر سے گزرنے سے متعلق کسی چارج یا حقوق میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ اُس کا یہ بیان امریکی وزارت خارجہ کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے کہ اس کے سرکاری بحری جہاز بغیر کسی چارج کے نہر سے گزر سکتے ہیں۔ اس دوران اتھارٹی نے کہا ہے کہ وہ جنگی جہازوں کے گزرنے سے متعلق، متعلقہ عہدیداروں کے ساتھ مذاکرات کرنے کو تیار ہے۔ اس سے پہلے دفتر خارجہ نے کہا تھا کہ امریکہ کے سرکاری جہاز اب بغیر کسی فیس کے پناما نہر سے گزرسکتے ہیں۔×
Site Admin | February 6, 2025 3:14 PM
پناما کینال اتھارٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اُس نے پناما نہر سے گزرنے سے متعلق کسی چارج یا حقوق میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔
