ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 15, 2025 4:19 PM

printer

پریکشا پے چرچا دو ہزار پچیس کا پانچواں پروگرام، طلباء کو دماغی صلاحیتوں اور خوبیوں سے روشناس کراتا ہے۔

پریکشا پے چرچا-2025 کا پانچواں پروگرام، طلباء کو دماغی صلاحیتوں اور خوبیوں سے روشناس کراتا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ انہیں اس بات کا پورا یقین ہے کہ حقیقی ترقی، نہ صرف بہترین تعلیمی کارکردگی سے بلکہ باطنی بلوغیت سے بھی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خود آگہی اور مستعدی کے ساتھ، نوجوان افراد اپنے مقصد سے متعلق وضاحت، لچک اور عزم مصمم پیدا کرسکتے ہیں۔ پریکشا پے چرچا کے آج کے پروگرام میں، معروف روحانی رہنما، سَدھ گرو نے تعلیم کے حصول کے عمل کو تفریحی بنانے اور ایک متوازن نیز پروجوش دماغ کو پروان چڑھانے کے بارے میں اپنے بصیرت افروز خیالات کا اظہار کیا۔ سَدھ گرو نے طلباء سے کہا کہ وہ امتحانات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کیلئے اپنی ذہانت کو ہمیشہ فعال اور متحرک رکھیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں