ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 18, 2025 10:25 AM

printer

پریکشا پہ چرچا کا نیا نشریہ آج جاری کیا جائے گا

پریکشا پہ چرچا 2025 کا ایک نیا نشریہ آج جاری کیا جائے گا۔ اِس نشریے میں مختلف بورڈس اور امتحانات کے کئی ٹاپرس اسکولی طلباء کو اپنے نظریات اور مشورے دیں گے تاکہ امتحانات سے متعلق کسی بھی دباؤ اور تناؤ کو کم کیا جا سکے اور خوش رہا جا سکے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آئندہ ویڈیو کو مشترک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ اِس پریکشا پہ چرچا نشریے میں ایگزام واریئرس اپنے تجربات مشترک کریں گے کہ وہ کس طرح دباؤ اور بے چینی پر قابو پانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں