پریاگ میں جاری مہا کمبھ کا آج چودھواں دن ہے۔ عقیدتمند رسومات ادا کرنے کے بعد میلے میں مختلف نمائشوں اور پویلین کو دیکھنے بھی جا رہے ہیں۔ اِن میں سے ایک نریندر مودی ایپ سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ نمائش میں نریندر مودی ایپ کی مختلف خصوصیات اور فوائد کے بارے میں بتایا جا رہا ہے۔ اور کس طرح اسے داؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے، اس کی تفصیل بھی بتائی جا رہی ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے نریندر مودی ایپ ایگزبیشن کے انچارج نے کہا کہ لوگ اس ایپ کے ذریعے مختلف اسکیموں اور پروگراموں کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔×
Site Admin | January 26, 2025 3:15 PM | MAHAKUMBH - NARENDRA MODY APP
پریاگ میں جاری مہا کمبھ کا آج چودھواں دن ہے۔
