پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں بڑی تعداد میں خواتین عقیدتمند شامل ہیں۔ اترپردیش حکومت نے گھاٹوں پر خواتین کے لیے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ خواتین عقیدتمندوں کے لیے ایک محفوظ اور پُر سکون ماحول کو یقینی بنانے کے لیے مختلف سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں خواتین پولیس اہلکاروں کو بھی تعینات کیا گیا ہے، جو خواتین عقیدتمندوں کو تریوینی سنگم پر بغیر کسی پریشانی کے پوَتر ڈبکی لگانے میں مدد کر رہی ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے مختلف خواتین عقیدتمندوں نے حکومت کی ستائش کی ہے۔×
Site Admin | January 31, 2025 9:32 AM | MAHAKUMBH WOMEN
پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں بڑی تعداد میں خواتین عقیدتمند شامل ہیں۔ اترپردیش حکومت نے گھاٹوں پر خواتین کے لیے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔
