ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 15, 2025 4:17 PM

printer

پریاگ راج میں جاری مہاکنبھ میں آنے والے عقیدتمندوں کی کثیر تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے اگلے تین دن کے دوران اترپردیش ٹرانسپورٹ کارپوریشن نےمزید دو ہزار دو سو پچاس بسیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔

اترپردیش میں پریاگ راج میں جاری مہاکنبھ میں آنے والے عقیدتمندوں کی کثیر تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے، اترپردیش کی ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے اگلے تین دن کے دوران مزید دو ہزار 250 بسیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ آج دن میں 12 بجے تک سنگم میں 73 لاکھ سے زیادہ افراد نے مقدس اسنان کیا تھا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں