ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 19, 2025 9:44 PM

printer

پریاگ راج میں آج شام مہا کمبھ میلے کے علاقے میں سیکٹر 19 میں آگ لگ گئی، حالانکہ اس آگ پر جلد ہی قابو پالیا گیا

پریاگ راج میں آج شام مہا کمبھ میلے کے علاقے میں سیکٹر 19 میں آگ لگ گئی، حالانکہ اس آگ پر جلد ہی قابو پالیا گیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی فائر سروسز، NDRF اور SDRF کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ کو بجھا دیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس سلسلے میں اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے فون پر بات کی۔ وزیر اعلیٰ نے جائے حادثہ کا معائنہ کیا اور متعلقہ افسران کو حکم دیا کہ وہ راحت کے کاموں کو جنگی سطح پر انجام دیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں