پرو کبڈی لیگ میں پُنیری پلکن نے بنگال واریئر کو 34 کے مقابلے 51 سے ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ پُنیری پلٹن فہرست میں تیسرے مقام پر پہنچ گئی ہے۔ ایک دوسرے مقابلے میں یو پی یودھاز نے Patna Pirates کو ایک دلچسپ مقابلے میں 42 کے مقابلے 44 سے ہرا دیا۔ آج پُنیری پلٹن کا مقابلہ جے پور لنک پنتھر سے رات آٹھ بجے ہوگا۔
Site Admin | November 25, 2024 11:54 AM | Pro Kabaddi