ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 11, 2024 3:01 PM

printer

پرنب مکھرجی کو اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کو آج اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر وزیراعظم نے پرنب بابو کو ایک منفرد عوامی شخصیت، ایک ماہر سیاستداں، ایک بہترین منتظم اور دانشمندی کا خزانہ قرار دیا۔ انہوں نے اِس بات پر زور دیا کہ ملک کی ترقی میں پرنب مکھرجی کا تعاون قابل ذکر ہے۔

وزیر داخلہ نے بھی اِس بات کو اُجاگر کیا کہ پرنب دا نے ملک کے نظم ونسق کے حوالے سے اہم رول ادا کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں