ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 29, 2024 9:32 PM

printer

پرسار بھارتی کے چیئرمین نونیت سہگل نے، آکاشوانی پر اپنے من کی بات پروگرام سے خطاب میں پرسار بھارتی، آکاشوانی اور دوردرشن کو سراہنے پر، اُن کے تئیں شکریے کا اظہار کیا

پرسار بھارتی کے چیئرمین نونیت سہگل نے، آکاشوانی پر اپنے من کی بات پروگرام سے خطاب میں پرسار بھارتی، آکاشوانی اور دوردرشن کو سراہنے پر، اُن کے تئیں شکریے کا اظہار کیا۔
ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب سہگل نے کہا کہ وزیراعظم کی طرف سے ستائش، پرسار بھارتی، دور درشن، آکاشوانی اور اُس کے ملازمین کیلئے ایک تحریک اور جذبہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ اُنہیں اِس بات پر فخر ہے کہ وہ ملک کی تعمیر کے جناب مودی کے جذبے کو عوام تک پہنچانے میں اُن کے ساتھ ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں