September 7, 2024 2:52 PM

printer

پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار 2025 کیلئے نامزدگیاں داخل کرنے کی آخری تاریخ 15 ستمبر ہے

پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار 2025 کیلئے نامزدگیاں داخل کرنے کی آخری تاریخ 15 ستمبر ہے۔ یہ ایوارڈز ہر سال جنوری میں خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزارت کے ذریعہ دئے جاتے ہیں۔ ایوارڈز کا اعلان اس سال 26 دسمبر کو ویر بال دیوس کے موقع پر کیا جائے گا۔ ایورڈز کا مقصد بچوں کی قابلیت، طاقت، عزم اور جوش وخروش کا جشن منانا ہے۔ پانچ سال سے اوپر اور 18 سال سے کم عمر بچوں کیلئے نامزدگیاں راشٹریہ پرسکار کی سرکاری ویب سائٹ داخل کی جاسکتی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں