ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 23, 2024 9:33 PM

printer

پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبرپختون خواہ میں آج دو گروپوں کے درمیان مسلح جھڑپوں میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوئے ہیں

پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبرپختون خواہ میں آج دو گروپوں کے درمیان مسلح جھڑپوں میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوئے ہیں۔ اہلکاروں نے بتایا کہ صوبے کے خرم ضلع میں یہ جھڑپیں ہوئیں جہاں مسلح افراد نے درجنوں لوگوں کو ہلاک کیا اور کئی دکانوں، مکانوں اور سرکاری املاک کو آگ لگادی۔ خرم ضلع کے ڈپٹی کمشنر جاویداللہ نے میڈیا کو بتایا کہ علاقے میں امن بحال کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں