ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 17, 2025 9:48 PM

printer

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو 14 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اُنھیں القادر ٹرسٹ زمین بدعنوانی معاملے میں یہ سزا سنائی گئی ہے

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو 14 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اُنھیں القادر ٹرسٹ زمین بدعنوانی معاملے میں یہ سزا سنائی گئی ہے۔ عمران خان کی اہلیہ بُشریٰ بی بی کو بھی اِس معاملے میں سات سال جیل کی سزا ہوئی ہے۔ کرکٹر سے سیاستداں بنے عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کے اب تک کے سب سے بڑے معاشی بے ضابطگی معاملے میں یہ سزا سنائی گئی ہے۔
راولپنڈی جیل کی بدعنوانی مخالف عدالت نے عمران خان کیلئے اِس سزا کا اعلان کیا۔ عمران خان اگست 2023 سے اِس جیل میں قید ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں