ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

پاکستان کے بولان ضلع میں جعفر ایکسپریس ٹرین پر ایک بڑے حملے کے بعد بلوچ لبریشن آرمی BLA کے جنگجوؤں اور  پاکستانی فوج کے درمیان مڈبھیڑ آخر کار 24 گھنٹے بعد ختم ہوگئی۔

پاکستان کے بولان ضلع میں جعفر ایکسپریس ٹرین پر ایک بڑے حملے کے بعد بلوچ لبریشن آرمی BLA کے جنگجوؤں اور  پاکستانی فوج کے درمیان مڈبھیڑ آخر کار 24 گھنٹے بعد ختم ہوگئی۔ سکیورٹی فورسز نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ فوج کی کارروائی میں حملہ آوروں کو مار دیا گیا ہے اور یرغمالیوں کو بچانے کی کارروائی کامیابی کے ساتھ ختم ہوگئی ہے۔ اس دوران کم از کم 346 یرغمال افراد کو بچالیا گیا ہے جبکہ تقریباً 50 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ BLA نے بھی یہ دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے یرغمال بنائے گئے کم از کم  20 سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں