ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 27, 2025 10:10 PM

printer

پاکستان کے بلوچستان میں مشتبہ سورش پسندوں نے گوادر ضلع میں پنجاب صوبے کے چھ افراد کو ہلاک کردیا ہے

پاکستان کے بلوچستان میں مشتبہ شورش پسندوں نے پنجاب صوبے سے تعلق رکھنے والے 6 افراد کو گوادر ضلع میں ایک مسافر بس سے زبردستی اتارنے کے بعد گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس کے سینئر سپرنٹنڈنٹ حفیظ بلوچ نے بتایا کہ حملہ کل رات دیر گئے اس وقت کیا گیا، جب مسلح افراد نے اورماڑہ شاہ راہ پر Kalmat علاقے کے قریب کراچی جانے والی ایک بس کو روکا۔ حملہ آوروں نے تین دیگر افراد کو بھی اغوا کر لیا۔ کسی گروپ نے اس کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے لیکن نسلی بلوچ ملیٹینٹس، اس سے قبل پنجاب کے لوگوں کو نشانہ بنا چکے ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں