ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 26, 2024 3:13 PM

printer

پاکستان کے بلوچستان صوبے میں مسلح افراد نے پنجاب صوبے کے 23 مسافروں کو، اُن کی شناخت کا پتہ لگانے کے بعد ہلاک کردیا

پاکستان میں کوئٹہ سے کوئی 317 کلومیٹر دور بلوچستان کے موسیٰ خیل ضلعے میں مسلح افراد نے لوگوں کی شناخت کا پتہ لگانے کے بعد ٹرکوں اور بس مسافروں پر گولیاں چلائیں۔ اِس واقعے میں کم از کم 23 افراد مارے گئے۔ موسیٰ خیل کے اسسٹنٹ کمشنر نجیب کاکڑ کے مطابق مسلح افراد نے ضلعے میں بین صوبائی شاہراہ کی ناکہ بندی کردی تھی اور مسافروں کو ٹرکوں اور بسوں سے اُتار کر اُن کی شناخت کا پتہ لگانے کے بعد اُن پر فائرنگ کی۔ معلوم ہوا ہے کہ مرنے والے افراد کا تعلق پاکستان کے صوبہئ پنجاب سے تھا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں