August 30, 2024 9:41 AM | Modi Pakistan SCO

printer

پاکستان نے آئندہ شنگھائی تعاون تنظیم SCO میں شرکت کیلئے وزیراعظم نریندر مودی کو باضابطہ طور پر مدعو کیا ہے۔ 

پاکستان نے آئندہ شنگھائی تعاون تنظیم SCO میں شرکت کیلئے وزیراعظم نریندر مودی کو باضابطہ طور پر مدعو کیا ہے۔   یہ میٹنگ اِس سال اسلام آباد میں اکتوبر میں منعقد ہونی ہے۔ ہفتہ وار منعقدہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتا زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے 15 اور 16 اکتوبر کے دوران اسلام آباد میں ہونے والی سربراہان حکومت کی کونسل کی آئندہ میٹنگ کیلئے وزیراعظم  نریندر مودی سمیت SCO رکن ممالک کے سبھی سربراہان حکومت کو مدعو کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں