ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 7, 2024 9:48 AM

printer

پاکستان میں کَل رات کراچی ہوائی اڈے سے باہر آنے کے راستے پر ایک طاقتور دھماکہ ہوا، جس میں کم سے کم دو افراد  ہلاک اور بہت سے لوگ زخمی ہوگئے

پاکستان میں کَل رات کراچی ہوائی اڈے سے باہر آنے کے راستے پر ایک طاقتور دھماکہ ہوا، جس میں کم سے کم دو افراد  ہلاک اور بہت سے لوگ زخمی ہوگئے۔

علیحدگی پسند دہشت گرد گروپ بلوچ لبریشن آرمی نے اِس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ اُس نے کہاکہ اُس نے چین کے انجینئروں اور سرمایہ کاروں کے، ایک اعلیٰ سطح کے قافلے کو نشانہ بنایا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں