ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 16, 2025 2:35 PM

printer

پاکستان میں فوجیوں کو لے جانے والی ایک بس پر کی گئی زبردست گولی باری میں کم از کم بارہ پاکستانی فوجی ہلاک اور چھبیس سے زیادہ زخمی ہوگئے۔

پاکستان میں فرنٹیئر Constabulary ایف سی کے فوجیوں کو لے جانے والی ایک بس پر کی گئی زبردست   گولی باری میں کم از کم 12 پاکستانی فوجی ہلاک اور 26 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔

یہ حملہ بلوچستان صوبے میں Noshki کے مقام پر N-40 شاہراہ پر رَکشانی مِل علاقے میں کیا گیا۔ حملے کے بعد، اسپتالوں میں ایمرجنسی اقدامات نافذ کردئے گئے اور ایمبولیس گاڑیوں کو FC ہیڈ کوارٹرس کی جانب اور وہاں سے آتے ہوئے دیکھا گیا۔ بلوچ لبریشن آرمی BLA – نے اس فوجی قافلے پر جان لیوا حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں