ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 27, 2024 2:36 PM

printer

پاکستان میں عمران خان کی اہم اپوزیشن پارٹی پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے ذریعہ اپنے ہزاروں حامیوں کی گرفتاری کے بعد احتجاج ختم کردیا ہے

پاکستان میں عمران خان کی اہم اپوزیشن پارٹی پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے ذریعہ اپنے ہزاروں حامیوں کی گرفتاری کے بعد راجدھانی اسلام آباد میں اپنا احتجاج ختم کردیا ہے۔ عمران خان کی پارٹی کے پرتشدد احتجاج کے بعد سرکار نے ان کے حامیوں کے خلاف رات سخت کارروائی کی اور ہزاروں حامیوں کو حراست میں لیا۔ آج صبح وزارت داخلہ کے ایک بیان کے مطابق جیل میں بند سابق وزیراعظم عمران خان کی پارٹی کے سرکردہ رہنما علاقے سے نکل گئے۔ اِن رہنماؤں میں اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور بھی شامل ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں