پاکستان میں دو الگ الگ سڑک حادثات میں آج کم از کم 16 افراد ہلاک اور 22 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ پاکستان کے قومی شاہراہوں اور موٹر وے کے پولیس افسران نے بتایا کہ پنجاب صوبے کے اَٹک ضلع میں ایک مسافر بس اپنا کنٹرول کھو بیٹھی اور سڑک پر اُلٹ گئی جس میں 10 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ ایک دوسرے واقعے میں آج صبح سویرے جنوبی سندھ صوبے کے نوشاہ رو فیروز ضلع میں ایک مسافر وین اور ٹریلر آپس میں ٹکرا گئے جس سے 6 افراد ہلاک ہوئے اور 15 زخمی ہوئے۔
Site Admin | December 30, 2024 9:35 PM
پاکستان میں دو الگ الگ سڑک حادثات میں آج کم از کم 16 افراد ہلاک اور 22 سے زیادہ زخمی ہوگئے
