ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 5, 2024 4:10 PM

printer

پاکستان میں، حکومت نے راجدھانی اسلام آباد کی سکیورٹی، پاکستانی فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان میں، حکومت نے راجدھانی اسلام آباد کی سکیورٹی، پاکستانی فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس نے پرتشدد احتجاجوں، جھڑپوں، گرفتاریوں، سیلولر اور انٹرنیٹ خدمات میں رکاوٹوں کے ساتھ سکیورٹی کی تیزی سے بدلتی صورتحال کے پیش نظر، یہ فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد اور اس سے متصل شہر راولپنڈی کَل پاکستان تحریک انصاف PTI کے حامیوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان میدانِ جنگ بن گئے اور اس صورتحال کا ختم ہفتہ بھی جاری رہنے کا خدشہ ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں