پاکستان میں، ایک کوئلہ کان میں دھماکہ ہونے اور میتھین گیس بھر جانے سے مرنے والوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔ بچاؤ اہلکاروں نے کل بلوچستان صوبے کی کوئلہ کان سے مزید 7 لاشیں برآمد کیں۔ صوبے کے کانکنی محکمے کے سربراہ، عبد اللہ شوانی نے کہا کہ گزشتہ دیر رات تک 11 لاشیں برآمد کی جاچکی تھیں اور بچاؤ اہلکار ملبے سے آخری مزدور کو ڈھونڈنے کیلئے ابھی تک تلاشی مہم چلا رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اس بات کی تحقیق کی جا رہی ہے کہ کان میں کانکنی سے متعلق ضابطوں پر عمل کیا جا رہا تھا کہ نہیں۔ x
Site Admin | January 12, 2025 9:59 PM
پاکستان میں، ایک کوئلہ کان میں دھماکہ ہونے اور میتھین گیس بھر جانے سے مرنے والوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے
