ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 23, 2024 9:46 PM

printer

پارلیمنٹ کے موسم سرما کے اجلاس سے قبل کَل حکومت سبھی پارٹیوں کی میٹنگ کرے گی

حکومت پارلیمنٹ کے موسم سرما کے اجلاس سے قبل کَل سبھی پارٹیوں کی ایک میٹنگ کرے گی۔ میٹنگ کی صدارت وزیردفاع راجناتھ سنگھ کریں گے۔ میٹنگ میں حکومت سبھی سیاسی پارٹیوں سے تعاون طلب کرے گی تاکہ اجلاس کے دوران، لوک سبھا اور راجیہ سبھا کا کام کاج بلا رُکاوٹ چلائے جانے کو یقینی بنایا جاسکے۔ موسم سرما کا اجلاس پیر کو شروع ہوگا اور یہ 20 دسمبر تک جاری رہے گا۔ البتہ یومِ آئین کی یاد کے دِن کے موقع پر 26 نومبر کو پارلیمنٹ کا اجلاس نہیں ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں