ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 14, 2025 9:38 AM | LS-RECESS

printer

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے پہلے مرحلے کے اختتام کے ساتھ دونوں ایوانوں میں آئندہ ماہ کی 10 تاریخ تک وقفہ ہوگیا ہے۔

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے پہلے مرحلے کے اختتام کے ساتھ دونوں ایوانوں میں آئندہ ماہ کی 10 تاریخ تک وقفہ ہوگیا ہے۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے اعلان کیا کہ اجلاس کے پہلے مرحلے میں 112 فیصد کام کاج درج کیا گیا۔ انہوں نے مطلع کیا کہ صدر جمہوریہ کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث میں 177 ارکان نے 17 گھنٹوں سے زیادہ حصہ لیا۔ اس کے علاوہ 170 ارکان نے عام بجٹ 2025-26 پر بحث میں شرکت کی۔ اس عرصے کے دوران وقف ترمیمی بل 2024 پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ بھی پیش کی گئی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں