ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو آج نئی دلّی میں کیندریہ وِدیالیوں کے لیے 34 ویں قومی یوتھ پارلیمنٹ مسابقہ 2023-24 کے انعامات عطا کریں گے۔

پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو آج نئی دلّی میں کیندریہ وِدیالیوں کے لیے 34 ویں قومی یوتھ پارلیمنٹ مسابقہ 2023-24 کے انعامات عطا کریں گے۔ پارلیمانی امور کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کیندریہ وِدیالیہ سنگٹھن کے 25 علاقوں میں پھیلے ہوئے تقریباً 150 کیندریہ وِدیالیہ اِس مسابقہ کا حصہ رہے ہیں۔ اس میں مزید کہا گیا ہے کہ یوتھ پارلیمنٹ اسکیم کا مقصد نوجوان نسل کے درمیان نظم و ضبط، مختلف خیالات سے متعلق رواداری اور جمہوری طرزِ زندگی کی دیگر خوبیاں پیدا کرنا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں