July 27, 2024 9:37 PM

printer

ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں، Pallekele میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے میزبان سری لنکا کو 214 رن کا ہدف دیا ہے

مردوں کے ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں سری لنکا کے Pallekele بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں تین ٹی-ٹوینٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ میزبان سری لنکا اور بھارت کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
بھارت نے مقررہ 20 اوورس میں 7 وکٹ پر 213 رن بنائے اور سری لنکا کی جیت کیلئے 214 رن کا ہدف رکھا۔بھارت کیلئے سوریہ کمار یادو نے 58، رشبھ پنتھ نے 49 اور شبھ من گِل نے 34 رن بنائے۔ سری لنکا کیلئے Matheesha Pathirana نے چار وکٹ حاصل کئے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں