July 5, 2024 9:51 AM

printer

ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ 2024 جیت کر وطن واپس آئی بھارتیہ کرکٹ ٹیم کا والہانہ استقبال کیا گیا

ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ 2024 جیت کر وطن واپس آئی بھارتیہ کرکٹ ٹیم کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ کَل بھارتی ٹیم دلّی پہنچی اور وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس کے بعد  بھارتی چمپئن ممبئی گئے، جہاں نریمن پوائنٹ سے تاریخی وانکھیڑے اسٹیڈیم تک جیت کے جشن کی پریڈ نکالی گئی، جس میں کھلاڑی ایک کھلی بس میں سوار تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں