June 16, 2024 3:29 PM

printer

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج شام فلوریڈا میں گروپ-اے کے ایک میچ میں پاکستان کا مقابلہ آئرلینڈ سے ہوگا

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج شام فلوریڈا میں گروپ-اے کے ایک میچ میں پاکستان کا مقابلہ آئرلینڈ سے ہوگا۔ یہ دونوں ٹیمیں پہلے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہوچکی ہیں۔ گروپ-اے سے بھارت اور امریکہ نے Super-8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔
اِس سے پہلے آج صبح St. Lucia میں گروپ-بی کے میچ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹ سے ہرا دیا۔ آسٹریلیا نے 181 رن کا جیت کا نشانہ 5 وکٹ کھوکر حاصل کرلیا جبکہ دو گیندوں کا کھیل باقی تھا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں