ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 24, 2024 2:32 PM

printer

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج شام سُپر-8 مرحلے کے اپنے آخری میچ میں بھارت آسٹریلیا کا سامنا کرے گا

مردوں کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں آج St Lucia میں Super-8 کے اپنے آخری میچ میں بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔

آج صبح Antigua میں بارش سے متاثرہ Super-8 کے ایک سنسنی خیز میچ میں جنوبی افریقہ ویسٹ انڈیز کو 3 وکٹ سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے 8 وکٹ کے نقصان پرب 135 رن بنائے تھے۔ جنوبی افریقہ نے بارش کی وجہ سے تبدیل کیا گیا 123 رن کا جیت کا نشانہ 5 گیندیں باقی رہتے ہوئے ہی حاصل کرلیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں