June 16, 2024 9:49 AM | t-20 world cup

printer

ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں بھارت اور کینیڈا کے درمیان میچ کل رات بارش کی وجہ سے منسوخ کردیاگیا

مَردوں کے ICC ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں بھارت اور کناڈا کے درمیان میچ کَل رات بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔ اس طرح دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ حاصل ہوگیا۔ تاہم بھارت 7 پوائنٹ کے ساتھ اپنے گروپ میں سرفہرست ہے۔ اس کے بعد امریکہ کے 5 پوائنٹس ہیں جبکہ کناڈا ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔ دوسرے گروپA- سے بھارتی ٹیم نے سپر8- میں اپنی جگہ محفوظ کرلی ہے۔

کَل رات ایک اور میچ میں انگلینڈ نے Sir Vivian Richard اسٹیڈیم میں Duckwarth-Lewis Stern ضابطے کے تحت Namibia کو 41 رن سے ہرادیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں