ومبلڈن میں دفاعی چمپئن Carlos Alcaraz اور عالمی نمبر ایک کھلاڑی Jannik Sinner اس ٹینس چمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ Alcaraz نے فرانس کے کھلاڑی Ugo Humbert کو چھ-تین، چھ-چار، ایک-چھ، ساتھ-پانچ سے ہرایا۔ ایک دوسرے میچ میں عالمی نمبر ایک Sinner نے امریکہ کے اپنے حریف کھلاڑی Ben Shelton کو چھ-دو، چھ- چار، سات- چھ سے شکست دی۔
آج سات مرتبہ کے چمپئن اور عالمی نمبر دو کھلاڑی Novak Djokovic مردوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں ڈنمارک کے Holger Rune سے مقابلہ کریں گے۔x
Site Admin | July 8, 2024 2:17 PM