ٹینس میں یوکی بھامبری اور اُن کے آسٹریلیائی جوڑی دار ایلیکسی پوپی رِن، دبئی چمپئنس شپ کے، مَردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
بھارت-آسٹریلیا کی یہ غیرمعروف جوڑی آج، سیمی فائنل میں، آسٹریلیا کے John Peers اور انگلینڈ کے Jamie Murray کی جوڑی کا مقابلہ کرے گی۔
یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر تین بج کر 40 منٹ پر شروع ہوگا۔