ٹینس میں پُنے ATP چیلنجر 100 میں Jeevan Nedunchezhiyan اور وجئے سندر پرسانت کی بھارتی جوڑی نے مردوں کے ڈبلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ انھوں نے دوسرے درجے کی آسٹریلیائی جوڑی Blake Bayldon اور Matthew Romios کو تین-چھ، چھ-تین، دس-صفر سے ہرایا۔
Site Admin | February 22, 2025 9:38 PM
ٹینس میں پُنے ATP چیلنجر میں Jeevan Nedunchezhiyan اور وجئے پرسانت کی بھارتی جوڑی نے مردوں کے ڈبلز کا خطاب جیت لیا ہے
