September 24, 2024 10:00 PM

printer

ٹینس میں جیون نیدن چیزیان اور وجے سندر پرشانت کی بھارتی جوڑی نے، چین میں ہانگزو اوپن کے مردوں کے ڈبلز کا خطاب جیتا ہے

جیون نیڈو شیزیان اور وجے سُندر پرشانت کی بھارتی ٹینس جوڑی نے ATP 250 ہانگزاؤ اوپن 2024 کے ڈبلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ ہانگزاؤ اولمپک اسپورٹس ایکسپو سینٹر میں بھارتی جوڑی نے Constantine Frantzen اور Hendrik Jebens کی جرمن جوڑی کو شکست دی۔ بھارت جوڑی نے جرمن جوڑی کو چار۔چھ، سات۔چھ اور دس۔سات سے ہراتے ہوئے زبردست واپسی کی اور جوڑی کے طور پر اپنا پہلا ATP خطاب جیتا۔ جیون نے سات سال کے وقفے کے بعد کوئی خطاب جیتا ہے جبکہ وجے کیلئے یہ خطاب اُن کے کیریئر میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ یہ اُن کا پہلا ATP خطاب ہے۔X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں