ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 9, 2025 3:11 PM

printer

ٹینس میں بھارت کے یوکی بھامبری اور اُن کے فرانسیسی جوڑی دار Albano Olivetti، تیسری درجہ بندی کے حامل Lloyd Glasspool اور Julian Cash کو شکست دے کرASB کلاسِک کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ٹینس میں بھارت کے یوکی بھامبری اور اُن کے فرانسیسی جوڑی دار Albano Olivetti، تیسری درجہ بندی کے حامل Lloyd Glasspool اور Julian Cash کو شکست دے کرASB کلاسِک کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ بھامبری اور اُن کے فرانسیسی جوڑی دار نے نیو زیلینڈ کے آکلینڈ میں آج اس شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ بھارتی-فرانسیسی جوڑی نے، تین سیٹوں تک چلے، قریبی مقابلے میں تین-چھ، چھ-چار اور بارہ – دس سے جیت درج کی۔ انہوں نے ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں شروعاتی سیٹ میں شکست کے بعد یہ مقابلہ جیت کر زبردست واپسی کی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں