ٹینس میں، کَل شام DLTA کمپلیکس میں Masamichi Imamura اور Rio Noguchi کی جاپانی جوڑی نے بھارت کی Niki Poonacha اور زمبابوے کیCourtney Lock کی جوڑی کو چھ۔چار، چھ۔تین سے ہراکر دلی اوپن ڈبلز کا خطاب جیت لیا ہے۔
Masamichi Imamura اور Rio Noguchi کی جوڑی نے Poonacha اور Lock سے سخت مقابلے کے باوجود دونوں سیٹوں میں اپنے حریفوں کو ہرا دیا۔
مردوں کے سنگلزکے مقابلے میں آج فائنل میں فرانسیسی کھلاڑیKyrian Jacquet کا مقابلہ برطانیہ کے Billy Harris سے ہوگا۔x