ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 18, 2024 9:48 PM

printer

ٹینس میں، سمت ناگل، ارجنٹینا کے ماریانو سے سیدھے سیٹوں میں ہاکر سوئیڈش اوپن سے باہر ہوگئے

اولمپک کھیلوں میں جانے والے بھارتی ٹینس کھلاڑی سمت ناگل Swedish Open میں سیدھے سیٹوں میں ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ناگل کو دنیا میں 36ویں درجے کے کھلاڑی ارجنٹینا کے Mariano Navone نے آج شام مردوں کے سنگلز مقابلے میں چھ-چار، چھ-دو سے ہرایا۔
اس سے پہلے، ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلے میں Alexandre Muller اور Luca Van Assche کی فرانسیسی جوڑی نے سمت ناگل اور Karol Drzewiecki کی بھارتی-Polish جوڑی کو سیدھے سیٹوں میں چھ-تین، چھ-چار سے ہرا دیا تھا۔
اِس دوران، منگل کو، ناگل ATP کی تازہ ترین درجہ بندی میں مردوں کے سنگلز کے زمرے میں اپنے کیریئر کی سب سے بہترین 68ویں درجے کو حاصل کیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں